کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
چنگچی رکشہ پر پابندی ہے: شرجیل میمنسندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چنگچی رکشہ پر پابندی ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکنِ سندھ اسمبلی ایم کیو ایم شیخ عبداللّٰہ نے ایوان میں سوال کیا کہ ہزاروں چنگچی رکشہ گھومتے ہیں، ان کو بھی رجسٹرڈ کیا جائےگا؟اس پر شرجیل میمن نے کہا …
12ویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2024‘ 19 سے 22 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔گزشتہ 25 سال سے کامیابی سے جاری آئیڈیاز نمائش کا انعقاد اس سال 19سے 22 نومبر تک کراچی میں ہو گا اور نمائش کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر کو صاف رکھنے کی ہدایت کردی۔رواں سال 19 …
یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن گیاکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بننے لگا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جوہر چورنگی جانے والی سڑک پانی میں ڈوب گئی ،پانی جمع ہونے کے باعث بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے،جبکہ شہری پھٹ پڑے۔شہریوں کا …