کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
52 لاکھ 15 ہزار گوشوارےجمع، 132 ارب روپے سے زائد ٹیکس ادائیگیفیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے رواں سال جمع کرائے گئے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے، گزشتہ سال اسی مدت میں 29 لاکھ 59 ہزار ٹیکس گوشوارے موصول …
بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی شاندار پرفارمنس، دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست، سیریز ایک ایک سے برابرایڈیلیڈ : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ …
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہفی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونا 1715 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار …