فٹبال کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایسوسی ایشن فٹ بال (فیفا ) کی جانب سے جاری کردہ …
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے …
رپورٹ کے مطابق یونیسکوماسٹرپلان کے تحت عجائب گھر کو 1929 کی شکل میں بحال کیا جائیگا ، ڈیجیٹلائزیشن …
پاکستان کے خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (SUPARCO) نے چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (CNSA) کے ساتھ ایک تاریخی مفاہمتی …
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جعلی اسٹیمپ پیپر کے سدباب کے لیے اسٹیمپ پیپرز کا اجرا بایو میٹرک …
ایف بی آر نے خام لوہے اور اسٹیل کی درآمد پر عائد ریگولیٹری ڈیوٹی کی مدت میں 31 …
اسلام آباد: ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے 13 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل کے مقدمے میں 13 سال سے مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی …
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردیوفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی ہے، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم جاری کردیا گیا ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری آفس میمورنڈم کے مطابق، سرکاری ملازمین بغیر …
چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، پوليس نے کچے کے تمام تر راستے بند کردیئےآپریشن کے دوران ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاریپولیس نے ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیاآپریشن میں اے پی سی گاڑیوں،جدید مشنری سمیت پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہےآپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے …