مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکاناسٹیٹ بینک …
مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکاناسٹیٹ بینک …
چنگچی رکشہ پر پابندی ہے: شرجیل میمنسندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چنگچی رکشہ …
12ویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2024‘ 19 سے 22 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔گزشتہ 25 سال سے کامیابی …
یونیورسٹی روڈ پر جاری ترقیاتی منصوبہ شہریوں کیلئے اذیت کا باعث بن گیاکراچی میں یونیورسٹی روڈ پر جاری …
آلودگی پر قابو پانے کی کوشش: حکومت پنجاب نے لاہور میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیالاہور میں بڑھتی …
سابق چیئرمین پی سی بی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ، بابر اعظم کا موازنہ سر ویوین رچرڈز سے کرنے …
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا ہے۔ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی کے مطابق رواں سال صدقہ فطر وفدیہ صوم کم ازکم220روپے فی کس ادا کیاجائے، یہ نصاب گندم کے حساب سے ہے، جو کے حساب سے 450 روپے ادا کرنے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کھجور کے حساب سے1650 …