ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای، ملائیشیا اور عراق سے 24 گھنٹوں میں 63 پاکستانیوں …
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں پولیس اسٹیشن …
کراچی ائیرپورٹ پر جنرل ایوی ایشن ایریا ہینگرز میں آوارہ کتوں کی بہتات فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ …
کے۔ الیکٹرک کی نارتھ کراچی اور گڈاپ میں بجلی چوری کے خلاف بڑی کارروائینارتھ کراچی اور گڈاپ میں کے۔ الیکٹرک نے بجلی چوری کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 2000 کلوگرام سے زائد وزنی کیبلز کو ہٹا دیا ہے۔ ترجمان کے۔ الیکٹرک نے بتایا کہ زیرزمین نالوں میں لگائے گئے کنڈوں کی وجہ سے …
شاہ لطیف پولیس نے غیر قانونی لیپ ٹاپ کی اسمگلنک کی خریدو فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مین نیشنل ہائی وئے روڈ سے ملزم کو گرفتار کیاگرفتار ملزم کی شناخت شیراز ولد اشرف کے نام سے ہوئیملزم کے قبضے سے 576 غیر قانونی Dell …
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہو گی، آئی سی سی نے مہر تصدیق ثبت کر دیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ سال فروری مارچ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے واضح طور پر کہا ہے کہ …