ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 15 زخمیخیبرپختونخوا کے ضلع …
ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ دوڑا، 12 افراد جاں بحق 15 زخمیخیبرپختونخوا کے ضلع …
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024 کے لیے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کر دیا۔پی سی …
چیمیئنز ٹرافی کے لئے غیر ملکی ٹیموں کے استقبال کی تیاریاں، ہوٹلز کی بکنگ بھی شروعپاکستان کرکٹ بورڈ …
مارکیٹ میں ملاوٹ شدہ ایل پی جی کی فروخت کا انکشاف ہونے کے بعد ملک بھر میں لاکھوں …
ٹیکس ریونیو میں اضافہ: پنجاب میں ریسٹورینٹس، بیکریوں اور شادی ہالز کا ڈیٹا بنانے کی ہدایتلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی آمدنی (ریونیو) میں اضافے کے لیے ریسٹورینٹس، بیکریوں اور میرج ہالز کا مستند ڈیٹا بنانے کی ہدایت کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پہلی سہ ماہی کے ریونیو اہداف وصولی …
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نوازدیا ۔ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔تقریب میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلی بلوچستان سرفراز …
مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں نئے اماموں کی تقرری کی شاہی منظوری دے دی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام میں امام شیخ بدر الترکی اور شیخ ڈاکٹر الولید الشمسان کی تقرری ہوئی ہے۔مسجد نبوی ﷺ میں بھی 2 امام شیخ ڈاکٹر محمد برھجی اور شیخ ڈاکٹر عبداللّٰہ القرافی کی تقرری کی منظوری …