پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان …
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے …
رپورٹ کے مطابق یونیسکوماسٹرپلان کے تحت عجائب گھر کو 1929 کی شکل میں بحال کیا جائیگا ، ڈیجیٹلائزیشن …
پاکستان کے خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (SUPARCO) نے چائنا نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (CNSA) کے ساتھ ایک تاریخی مفاہمتی …
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھوآپریشنل پولیسنگ اور پیٹرولنگ کو سی سی ٹی وی کیمرے ریپلیس کریں گےترقیاتی ممالک میں کہیں لوگ پولیس پیٹرولنگ کی ڈیمانڈ نہیں کرتےکمیونٹی کے تعاون سے ہم جدید کیمرے شہر میں لگارہے ہیں جدید کیمروں کی مدد سے کافی کامیابیاں مل رہی ہیجب تعریف ہوتی ہے تو پریشر بھی ہم …
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر عبدالرحمن خان المعروف ببلی خان کو اینٹی کرپشن حکام میانوالی نے گرفتار کر لیا۔ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا۔عبوری ضمانت میں توسیع کے باوجود پی ٹی آئی رہنما گرفتارعبدالرحمن خان اینٹی …
ایس ایس پی ایسٹ کمپلین سیل کی ویڈیو وایئرل ہونے کا معاملہایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کا سخت نوٹس، ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے وائرل ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کئے گئے۔جس پر ایس ایس …