جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: سندھ ہائیکورٹ کے جج نے سماعت سے معذرت کرلیکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے …
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس: سندھ ہائیکورٹ کے جج نے سماعت سے معذرت کرلیکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے …
سیکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی کے دوران 8 خوارج مارے گئے جبکہ 7 زخمی ہوئے۔ کاررروائی کے …
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق …
ایمڈی کیٹ میں190اوراس سے زائد نمبر لینے والے طلبہ کونوٹسزجاریایف آئی اے کراچی نے ایم ڈی کیٹ کے …
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک …
ہماری گاڑی میں پیچھے بیٹھتے ہیں , میں وڈیرے کا بیٹاحیدرآباد میں گاڑی روکنے پر سلیم باجاری کے …
اسلام آباد : منی بجٹ میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف مزیدکارروائیوں کا امکان ہے اور 30 ستمبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے لیٹ فائلر قرار دیئے جانے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں ٹیکس وصولی کے لیے مختلف اقدامات پر غور کیا جارہا ہے ، ذرائع …
ویرات کوہلی بھارت کے مایہ ناز کرکٹر اور بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی ہیں لیکن ان کے ایک ہم پیشہ غیر ملکی کرکٹر نے انہیں آسٹریلوی کہا ہے۔ایک اسپورٹس چینل پر ایکس کی ایک پوسٹ میں اسٹیو اسمتھ نے کہا کہ ویرات کوہلی آسٹریلوی ہیں۔ انہوں نے اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا …
بھوپال: بھارت کے ایک وزیر تعلیم نے عجیب و غریب دعویٰ کر دیا ہے کہ امریکا کرسٹوفر کولمبس نے نہیں بلکہ ہندوستانیوں نے دریافت کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ”ہمارے ہندوستانی آبا و اجداد“ نے دریافت کیا تھا، …