رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ باؤلر لوکی فرگوسن یو اے ای میں کھیلے جانے والی …
سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے دس فروری کو شیڈول جوڈیشل کمیشن اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور، جسٹس منیب اختر، جسٹس …
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران سمندر کے راستے معصوم …
حکومت نے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں کمی کا دعویٰ کیا ہے جب کہ اسی دورانیے میں 13 …
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتے ٹریفک جام اور حادثات کے پیش …
نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ، گھر کا سربراہ جاں بحق، بیوی اور 3 بچے زخمیشیخو پورہ میں نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں کے وار کر کے گھر کے سربراہ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ تاڑران میں پیش آنے والے واقعے میں گھر کا سربراہ …
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور ہاکی گراؤنڈز پر محکمہ کھیل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی یہ ملکی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے