52 لاکھ 15 ہزار گوشوارےجمع، 132 ارب روپے سے زائد ٹیکس ادائیگیفیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے …
52 لاکھ 15 ہزار گوشوارےجمع، 132 ارب روپے سے زائد ٹیکس ادائیگیفیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے …
بولرز کے بعد بیٹرز کی بھی شاندار پرفارمنس، دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست، …
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہفی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے اضافے …
جموں و کشمیر اسمبلی میدان جنگ بن گئی، دفعہ 370 کی بحالی کا بینر اسمبلی میں بلند کرنے …
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج پھر ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ …
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے 8 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری …
الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں بڑی کمی متوقع ہے۔بنیادی ٹیرف 45 روپے 54پیسے سے کم ہو کر 23 روپے58پیسے ہونے کا امکان ہے،نیپرا اتھارٹی نے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے قیمت سے متعلق سماعت مکمل کر لی۔نیپرااتھارٹی وفاق کی درخواست پر پالیسی کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کرے گی،ٹیرف میں کمی …
وفاقی حکومت نے وزارت انسداد منشیات کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق انسداد منشیات ڈویژن وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گا۔انسداد منشیات فورس بھی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرے گی۔
تحریک انصاف کے رہنما محمود قریشی نے کہا ہے کہ حلفاً کہتا ہوں ، 9 مئی کے کیسز میں بے قصور ہوں ، پی ٹی آئی کو کسی ڈیل کی ضرورت نہیں ،عدالتوں کا سامنا کریں گے ، انشاللہء سرخرو ہوں گے۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شاہ …