بنوں: جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سےدوبھائیوں سمیت 3 بچےجاں بحق ہوگئے۔ بنوں پولیس کے مطابق جانی خیل …
کراچی: محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا …
مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد …
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے …
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلیوزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد و وزیراعظم محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات ون واٹرسربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوئی۔سعودی ولی عہد کی 6 ماہ کے دوران شہبازشریف سے …
مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں ایک اور بڑی کمی متوقعایک بروکریج ہاؤس کے سروے میں کہا گیا ہے کہ توقع کی جارہی ہے کہ مہنگائی کی رفتار کم ہونے اور اقتصادی اشاروں میں بہتری کی بدولت اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) شرح سود میں مزید 200 بیسس پوائنٹس (بی پی ایس) …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیابازارِ حصص کا 100 انڈیکس 502 پوائنٹس کے اضافے سے 1لاکھ 5 ہزار 61 پر آ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1لاکھ 5 ہزار 294 پوائنٹس کی بلندی تک بھی پہنچا۔.گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 865 پوائنٹس …