بنوں: جانی خیل میں مارٹر گولہ پھٹنے سےدوبھائیوں سمیت 3 بچےجاں بحق ہوگئے۔ بنوں پولیس کے مطابق جانی خیل …
کراچی: محکمہ موسمیات نے کل سے شہر قائد کا موسم تبدیل ہونے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا …
مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد …
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے …
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام آخری مراحل میں ہے، ترجمانکراچی: مرمتی کام اگلے 14 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمانکراچی: مرمتی کام مکمل ہونے کے فوراً بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع کرکے لائنوں کو چارج کیا جائے گا، ترجمانکراچی: لائن کے …
بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے ایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک پہنچانے کا کہتے ہیں۔علی محمد خان کے علیمہ خان سے متعلق بیان پر خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت کے بعد علی محمد خان یا کسی دوسرے کے پابند نہیں …
محمد الجولانی کون ہیں؟عرب میڈیا کے مطابق ابو محمد الجولانی 2016 سے خود کو اپنے گروپ کو بشار الاسد کے جبر سے آزاد شام میں ایک قابل اعتماد قیادت کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ابو محمد الجولانی نے تقریباً ایک دہائی سے اپنی تنظیم حیات تحریر الشام کو دیگر مسلح قوتوں …