انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد کو چھو لیا ، دوسری جانب …
انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 12 ہزار کی حد کو چھو لیا ، دوسری جانب …
وزیر مملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی سب میرین کیبل …
2025 کے دوسرے مہینے میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہےسال 2025 …
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے …
پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ مہمند ڈیم پراجیکٹ پر پانی کا رخ تبدیل کرنے کا مشکل مرحلہ مکمل ہونے کے ساتھ ہی پاکستان میں پانی کے بڑے ذخیرے کا اضافہ ہوگیا ہے۔رہنما نیوز کے مطابق پاکستان میں پانی کے ایک اور بڑے ذخیرے کا اضافہ اُس وقت ہوا جب اونچائی اور کنکریٹ …
متحدہ عرب امارات میں قانون کی پابندی کرنے والے غیرملکیوں کے لیے خصوصی مراعات جاریمتحدہ عرب امارات نے گزشتہ 10 سالوں میں کسی بھی قسم کی ویزہ خلاف ورزی میں نہ ملوث ہونے والے افراد کے لیے خصوصی مراعات جاری کردی ہیں۔اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز نے …
مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر مامور 2 لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار،واقعہ کھڈکوچہ کے علاقہ گرو کنی کے مقام پر پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع پر حکام فورسز کے نفری کے ہمراہ جائےوقوعہ روانہ۔ لیویز حکامواقعے سے متعلق تحقیقات جاری،