ملتان: دولے والی پل نزد ڈنگر منڈی اڈا بلی والا سے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع…ملتان: موٹر سائیکل …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
عدالتی احکامات کے باوجود بشریٰ بی بی سے جیل میں ملاقات نہ کرانے پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل فرید چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا …
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یوم سیاہ منانے والی جماعت کے اعمال بھی سیاہ تھے، خیبر پختونخوا میں ترقیاتی کاموں کے بجائے کرپشن کا بازار گرم رکھا ہے، 15 سال سے کے پی میں حاکم جماعت کو پنجاب کے باشعور لوگوں نے آج پھر مسترد کردیا ہے۔لاہور میں پریس …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک بھیج دیا گیا۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس جنوبی سید اسد رضا نے ڈان کو بتایا کہ خاتون کو امریکی قونصلیٹ کے تعاون سے اپنے ملک بھجوا دیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ خاتون کو 7 اور …