ملتان: دولے والی پل نزد ڈنگر منڈی اڈا بلی والا سے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع…ملتان: موٹر سائیکل …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
چین نے ملک میں سیاحت اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات کرتے ہوئے دنیا کے نو ممالک کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کیا ہے۔ی کوریا، ناروے، فن لینڈ اور سلوواکیہ سمیت 9 ممالک شامل ہیں۔عالمی برادری میں اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے چین زیادہ سے زیادہ سیاحوں کی …
بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کی سابقہ دوست سومی علی نے ان کے بارے میں انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں سومی علی کہتی ہیں کہ سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ کے طور پر شناخت ہونا ان کیلیے کسی بڑی لعنت سے …
اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی جنگوں کے انتظام کے حوالے سے ان کے اور گیلنٹ کے درمیان بہت زیادہ خلاء موجود ہیں۔نیتن یاہو نے وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز …