ملتان: دولے والی پل نزد ڈنگر منڈی اڈا بلی والا سے روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی اطلاع…ملتان: موٹر سائیکل …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں الیکٹرانک پیمنٹس کے بڑھتے رجحان کو دیکھتے ہوئے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4 مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق لائسنس لینے والے ادارے چھ ماہ میں پائلٹ پراجیکٹ مکمل کریں گے۔ الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز، پیمنٹ سسٹم آپریٹر اور پیمنٹ سسٹم پرووائیڈر کے قیام کی اصولی …
وفاقی حکومت نے عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو ختم کردیا جائے۔ اب فنانس ڈویژن کی جانب سے آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں اور ڈویژنوں سے کہا گیا …
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےخطرے کی گھنٹی بجادی،کہا کہ اگر ٹیکس ریونیو میں اضافہ نا ہوا تو تنخواہ دارطبقے اورصنعتوں پر ٹیکس بڑھانا پڑے گا۔کراچی میں فیوچرسمٹ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب نےکہا کہ معیشت کی بہتری کےلیےاصلاحات کی گئیں جس میں ھم کامیاب ہوئےتاہم ملک میں آگےبڑھنے کے لئیے نجی شعبے …