17 ویں عالمی اردو کانفرنس آرٹس کونسل کی کامیابی کی ایک بہت بڑی نوید ہے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
پنجاب کے محکمہ خزانہ نے تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا ہے۔پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گیا۔ سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا۔محکمہ خزانہ کے 2015 میں جاری مراسلہ کے پیراگراف ون کے …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال نے آج گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا، جس کے بعد کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جہاں ہنڈریڈ انیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ …
مظفرآباد: آزاد کشمیرسپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا۔آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل کورٹ نے درخواست پر سماعت کی۔فل کورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد صدارتی آرڈیننس کی معطلی کا حکم جاری کیا، عدالت نے بارکونسل اور سول سوسائٹی کی اپیل پر حکومت …