حج کےخواہشمند افراد کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کی پراسیسنگ اور تجدید ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کا فیصلہ کیا …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، …
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 …
پولیس کے مطابق لڑکی اسٹینڈ پر صفائی کا کام کرتی تھی۔ورکشاپ میں 4 افراد نے لڑکی کو اجتماعی …
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے …
:کراچیڈرائیونگ لائسنس برانچ میں کرپشن پر 7 پولیس افسران و اہل کاروں کو معطل کردیا گیا۔کرپشن اور فرائض …
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں آج بادل برسیں گے۔بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا۔ جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے الرٹ جاری کرتے ہوئے پورے صوبہ کے …
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 …
کراچی ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر، طحہ سلیم کا تجاوزات مافیا کے خلاف تابڑ توڑ ایکشن جاریڈپٹی کمشنر، طحہ سلیم کی خصوصی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب ان ایکشناسسٹنٹ کمشنر لیاقت آباد، اورنگزیب کی سربراہی میں رکن سندھ کونسل، رضوان رفیق کی نگرانی میں لیاقت آباد پر بھرپور کارروائیآپریشن کے …