مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کوہاٹ سےکرم کے سرحدی علاقہ چھپری روانہ ہو گئے۔3 مہینے بعد ٹل …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
پاسپورٹ کی روزانہ 50 ہزار درخواستیں اور پروڈکشن 22 ہزار ہونے سے تاخیر کا مسئلہ ہے: وزارت داخلہاسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ بڑی تعداد میں پاسپورٹ کی درخواستیں ملنے اور کم تعداد میں پروڈکشن سے پاسپورٹ کی فراہمی میں تاخیر کا مسئلہ ہے۔سینیٹ اجلاس کے وقفہ سوالات میں وزارت داخلہ کا تحریری جواب …
بلوچستان میں دن کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہکوئٹہ: بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کو دن میں چلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنرکی زیرصدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن کے اوقات میں چلایا جائے گا۔حکام …
وفاقی حکومت کا گوادر پورٹ پر 50 فیصد سرکاری درآمدات لانے کا فیصلہوفاقی حکومت نے گوادر پورٹ پر 50 فیصد سرکاری درآمدات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس آئی ایف سی کےتعان سےوفاقی حکومت نےگوادرپورٹ کومالی طور پر مضبوط بنانے کے لیے سرکاری شعبے کی درآمدات کا 50 فیصد حصہ گوادر پورٹ کی طرف موڑنے کا …