میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ اب ایک نیا ٹرانسلیشن فیچر …
پاکستان ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز …
اپوزیشن لیڈر کراچی سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آدھا کراچی دس دن سے پانی …
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024ء کے داخلہ ٹیسٹ …
فی تولہ سونا 2300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس …
کراچی کے علاقے سائٹ ایریامیں گزشتہ روز فائرنگ سےدوغیرملکی باشندوں کےزخمی ہونےکاواقعہ پیش آیا،،،واقعہ کامقدمہ تھانہ سائٹ اےمیں درج کرلیاگیاپولیس حکام کے مطابق مقدمہ میں انسداددہشت گردی اوراقدام قتل کی دفعہ شامل کی گئی ہےمقدمہ ٹیکسٹائل مل کےسیکیورٹی سپروائزرنجیب کی مدعیت میں درج کیاگیامقدمہ فائرنگ کرنےوالےسیکیورٹی گارڈکےخلاف درج کیاگیافائرنگ سےزخمی دونوں غیرملکی شہری نجی اسپتال …
امریکا میں آج اگلے چار سال مدت کے لیے صدر کا انتخاب کیا جا رہا ہے جس کے لیے ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔امریکا کے رجسٹرڈ 24 کروڑ سے زائد ووٹرز آج اپنے ملک کے 47 ویں صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ کاملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ میں …
امریکا میں الیکشن کی شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے تمام ریاستوں میں الگ الگ ووٹنگ ہوتی ہے اور اس کی گنتی بھی ریاستی حکام کرتے ہیں۔دنیا کے زیادہ تر ملکوں میں الیکشن کمیشن انتخابات کا انعقاد کرتا اور ووٹوں کی گنتی کا کام بھی کرتا ہے، تاہم سپرپاور امریکا چوں کہ دنیا بھر سے …