میٹا کی فوری پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن واٹس ایپ اب ایک نیا ٹرانسلیشن فیچر …
پاکستان ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز …
اپوزیشن لیڈر کراچی سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آدھا کراچی دس دن سے پانی …
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024ء کے داخلہ ٹیسٹ …
فی تولہ سونا 2300 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس …
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ وہاب نے کہا کہ فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا ہے، کے ایم سی کے اکاؤنٹ میں 2 ارب روپے سے زائد رقم موجود ہیں اور مزید کی توقع ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کے ایم سی …
بار کونسل ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہم قانونی برادری کے منتخب نمائندے عدلیہ کی ازادی کے ساتھ کھڑے ہیں، جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے موقع پر انتشاری لوگوں کی کال کو ہم یکسر مسترد کرتے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قانونی برادری …
اسلام آبادمیں آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس کا آج ہونے والا احتجاج اور دھرنا موخر کر دیا گیا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنظیم کامطالبہ مان لیا۔ہےوزیراعظم شہبازشریف نےچارٹرآف ڈیمانڈکاجائزہ لینے کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم کردی 6رکنی اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کے سربراہ رانا ثناء اللہ ہوں گےکمیٹی کےقیام کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔