گرین پاکستان پروگرام (سابقہ ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام)کے تحت ملک بھر میں ہدف کے 3ارب 29کروڑ 60لاکھ …
وراثتی ٹیکس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کسان اپنے ٹریکٹر لے کر پارلیمنٹ پہنچ گئے۔کسانوں کا کہنا تھا …
ذرائع کے مطابق حکومت دوسری بار قومی ائیر لائن کی نجکاری میں کامیابی کے لیے پُراعتماد ہے لیکن نجکاری کی پہلی کوشش میں ناکامی پر اتحادیوں نے حکومت پر شدید تنقید کی۔قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا کہ نجکاری میں ناکامی انتظامیہ کی نااہلی ہے جب کہ مرزا اختیار بیگ …
بھارتی میڈیاکے مطابق ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں باندرہ شہر میں ایک نیا ریسٹورینٹ کھولا ہے جس کانام Scarlett House رکھا گیا ہے۔گزشتہ روز ارباز خان کو ملائیکہ اروڑا کے نئے ریسٹورینٹ میں لنچ کیلئے خاندان کے ہمراہ دیکھا گیا جس کی ویڈیوزوائرل ہوگئیں۔
موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر وے ایم 2، ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن منار تک بند کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق دھند کے باعث بند موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ اور موٹر وے ایم 11، محمود بوٹی ٹول پلازہ سے کالا شاہ کاکو تک …