ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحقپنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے …
ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحقپنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے …
استنبول سے لاہور کی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی باکو میں ہنگامی لینڈنگغیر ملکی ائیر لائن …
امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے 28 روز کی تجویز دے دی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی سی آئی …
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح 91 ہزار پر پہنچ گیاواضح رہے کہ گزشتہ …
راولپنڈی کے تھانہ امرال کی حدود میں آوارہ کتے کے کاٹنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے۔راولپنڈی کے علاقے …
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار …
اداکارہ پروین اکبر حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ اپنے نجی زندگی پر بھی بات کی۔ دوران شو ایک سوال کے جواب میں پروین اکبر نے بتایا کہ ’ میں کبھی بہوؤں اور ان کے بچے کے معاملے میں دخل اندازی …
گزشتہ 11 روز سے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچہ کی لاش پانی کے ٹینک سے ملی ایدھی ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے,کراچی میں نارتھ کراچی کے علاقے سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئیبچے کی لاش گھر کے قریب زیرزمین پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی, سات سالہ …
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کہ کورونا، انفلوئنزا ایچ 1 این 1 اور سردیوں کے دیگر وائرل انفیکشن کی علامات ملتی جلتی ہیں۔ڈاؤ اسپتال کے ماہر متعدی امراض پروفیسر سعید خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بڑی تعداد میں لوگ نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ماہر متعدی امراض ڈاؤ اسپتال …