انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے …
شاہ لطیف پولیس نے غیر قانونی لیپ ٹاپ کی اسمگلنک کی خریدو فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاپولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے مین نیشنل ہائی وئے روڈ سے ملزم کو گرفتار کیاگرفتار ملزم کی شناخت شیراز ولد اشرف کے نام سے ہوئیملزم کے قبضے سے 576 غیر قانونی Dell …
چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی ہو گی، آئی سی سی نے مہر تصدیق ثبت کر دیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ سال فروری مارچ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی کرائے جانے کی تصدیق کر دی ہے۔آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے واضح طور پر کہا ہے کہ …
اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 فیصد کم کردیاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ کم کرکے17.5فیصد کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ 19.5 فیصد تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 ماہ میں مہنگائی میں اضافےکی شرح تیزی …