سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا …
رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے واضح کردیا ہے کہ تمام فالتو آسامیاں ختم کی جائیں گی اور …
ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلے میں مارا گیا، وزیر داخلہ سندھوزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن نے کہا ہے کہ عمر کوٹ میں ڈاکٹر شاہ نواز کو جعلی پولیس مقابلہ میں مارا گیا، مقابلے میں ملوث اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمر کوٹ میں ہونے …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 254 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کاروبارکے دوران انڈیکس 81 ہزار403 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز کاروبار کے آغاز پر تیزی رہی لیکن اختتام پر 589 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران ایک …
پنجاب حکومت نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر کو دفعہ 144 لاگو ہو گی۔لاہور، راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور …