سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے گزشتہ 2 اجلاسوں کے دوران آرٹیکل 209 کے تحت آئینی عہدیداروں …
سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) نے گزشتہ 2 اجلاسوں کے دوران آرٹیکل 209 کے تحت آئینی عہدیداروں …
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران پاکستان میں دہشت گردی …
2 روزہ ’بریتھ پاکستان کانفرنس‘ میں مقررین نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کسی ملک کے لیے تنہا چیلنج …
نامعلوم افراد کا فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں سے حملہ، گھر کا سربراہ جاں بحق، بیوی اور 3 بچے زخمیشیخو پورہ میں نامعلوم افراد نے ایک فیملی پر چھریوں اور کلہاڑیوں کے وار کر کے گھر کے سربراہ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ٹھٹھہ تاڑران میں پیش آنے والے واقعے میں گھر کا سربراہ …
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور ہاکی گراؤنڈز پر محکمہ کھیل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی یہ ملکی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے