سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی …
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی …
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل …
پارلیمنٹیرینز کے بعد وزرائے مملکت اور وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی …
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 نئے ججز کے آنے کے بعد انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں کی گئی …
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز آج اسلام آباد سے پیرس کے لئے روانہ ہو گی، مسافر ناشتہ پاکستان اور دوپہر کا کھانا پیرس میں کھائیں گے۔بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پرپہنچ چکا ہے ، پرواز پی کے 749 آج دن بارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شہید ملت روڈ پر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ٹیکنر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔موقع پر موجود لوگوں نے حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کو آگ لگادی
شمال مشرقی پنجاب میں درمیانی سے شدید جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی سے درمیانی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی پنجاب اور مشرقی سندھ میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش بھی ہوسکتی ہے