دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
ترجمان ریلوے کےمطابق حادثے کاشکار شالیمارایکسپریس لاہور سےکراچی جارہی تھی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر بند ہے۔ترجمان ریلوے کا کہنا ہےکہ ریلوے افسراں اور عملےنےموقع پر پہنچ کر امدادی کام شروع کردیا،سی ای او ریلوے عامرعلی نےواقعےکی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
گوہر رشید اور کبریٰ خان کی شادی کی خبریں زیر گردش تھیں جس پر دونوں نے چند روز قبل اپنی شادی کی تصدیق دوستوں کے ہمراہ ایک ویڈیو کے ذریعے کی۔شادی کے حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ جوڑے کا نکاح رمضان سے قبل مکہ مکرمہ میں ہوگا جس میں فیملی اور قریبی دوست شرکت …
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر میچل مارش کچھ دنوں سے کمر کی تکلیف کا شکار تھے جس کے سبب وہ اب چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کا بتانا ہےکہ ری ہیب کے دوران میچل مارش کی تکلیف میں کمی نہیں ہو ئی جس کی وجہ سے وہ اب ٹورنامنٹ کا حصہ نہیں …