دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
دن ہو یا رات کراچی کے اکثر شہری گیس کے دیدار کو ترستے رہتے ہیں کیونکہ بیشتر علاقوں میں یا تو گیس بالکل نہیں آتی یا بدترین لوڈشیڈنگ پریشانی بڑھارہی ہے۔ صبح میں بچوں اور بڑوں کی اکثریت بغیر ناشتے کے گھر سے جانے پر مجبور ہے جبکہ رات کا کھانا پکانا بھی کسی امتحان …
جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج شام لاہور میں ادا کی جائے گی۔
کرم اور پارا چنار میں عوام کو کھانے پینے کی اشیاء پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے اب تک اشیاءء خوردونوش سے بھرے 313 ٹرک پہنچائے جاچکے ہیں تاہم یہ ٹرک بھی خوراک کی کمی پوری نہ کر سکے۔اس حوالے سے علاقہ مکینوں نے مزید کم از کم 500 ٹرک بھجوانے کا مطالبہ کیا …