دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں معاملات کے حل کیلئے پیپلزپارٹی اورحکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات …
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئیبھارت میں نئی دہلی کی تاریخی …
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے …
کراچی: بدلتے موسم کے ساتھ بچوں میں کھانسی اور حلق کا ورم تیزی سے پھیلنے لگاصدر پاکستان پیڈیٹرکس …
احتجاج اور جلسوں پر پابندی کا صدارتی آرڈیننس، آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، تعلیمی ادارے بند، ٹریفک …
قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ جس نے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے آمدن ظاہر کی ہوئی ہوگی وہ ایک پلاٹ خرید سکتا ہے۔راشد لنگڑیال نے کہا کہ مزید پراپرٹی خریدنے کے لیے انکم ٹیکس ریٹرنز میں مزید رقم یا آمدن ظاہر کرنا لازمی …
ذرائع کے مطا بق ایف بی آرکے پاس 1010 کے علاوہ مزید77 نئی گاڑیوں کی خریداری کی منظوری موجود ہے۔وفاقی کابینہ نےایف بی آرکو1087 گاڑیوں کی خریداری کی اجازت دی اور ایف بی آر نےان میں سے 1010 نئی گاڑیوں کی خریداری کا عمل شروع کیا ہے جس کے بعد ایف بی آرکے پاس مزید77 …
ایف آئی اے نے ویزا فراڈ میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا، عمران حیدر اور فرخ مشتاق کو کامونکی سے گرفتار کیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ ملزمان نےشہری کو کینیڈا بھجوانےکا جھانسہ دےکر 9 لاکھ بٹورے،ملزمان رقم ہتھیانے کے بعد روپوش ہوگئے تھے۔