شیر شاہ پل کے اوپر ٹریفک حادثہتیز رفتار ٹرالر سے کنٹینر موٹرسائیکل سوار پر گرگیاحادثے کے نتیجے میں …
شیر شاہ پل کے اوپر ٹریفک حادثہتیز رفتار ٹرالر سے کنٹینر موٹرسائیکل سوار پر گرگیاحادثے کے نتیجے میں …
نو مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی پر آٹھ نومبرکو فردجرم عائدکی …
سعودی عرب کے سعودی نیشنل سینٹر فار ٹرنسپورٹیشن سیفٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ …
سپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کپتان فہیم اشرف کی قیادت میں ہانگ کانگ …
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 27 ویں ترمیم پر فضل الرحمان نے …
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر نے ایوان بالا کی نشست سے استعفیٰ دے …
پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔
سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس کراچی میں منعقد ہوگی، سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجے جانے کے مناظر پاکستانی عوام براہ راست دیکھ سکیں گے۔