ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق امارات میں مجموعی طور پر 5ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 87 ہزار 200 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 46 ہزار 228 روپے ہوا ہے
گجرات میں ایک گھر میں سلینڈر پھٹنے سے ماں اور بیٹی جاں بحق ہو گئے ۔گجرات کے محلہ نورپور پڑھے میں گزشتہ رات کھانا پکانے کے دوران سلینڈر دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق اور اس کی بیٹی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال …
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشا بیگ کو بری کر دیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت کی ، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کیا گیا۔