ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق امارات میں مجموعی طور پر 5ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، …
سندھ حکومت نے بنیظیر کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں …
کراچی میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کی گاڑیاں ضبط کرنے کا فیصلہ کرلیا …
22 دسمبر سال رواں کاسب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی راتسب سے طویل رات ہوگی ، …
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حملے کرکے 95 فلسطینیوں جبکہ بیروت میں 45 شہریوں کو شہید کر دیا۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں عوام کو 2 علاقے خالی کرنے کا حکم دیتے ہوئے حملوں کی تیاری شروع کر دی گئی۔
حکومت کی جانب سے آئندہ ماہ نومبر کیلئے لکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ گھریلو …
بلوچستان کے اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی نے مریضوں کو پریشان کردیا۔بلوچستان کے اسپتالوں کیلئے پچھلے 7 ماہ کے دوران ادویات خریدی نہیں جاسکی ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ صوبے کے تمام اسپتالوں میں اب ادویات بالکل ناپید ہو گئی ہیں۔اس صورتحال نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے اور سب …