ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ضلع کرم کو …
کراچی میں کئی پرائیویٹ اسکولوں نے موسمِ سرما کی 16چھٹیاں کر دیں۔شہر میں آج سے 6 جنوری تک …
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن …
کراچی میں 17 دن بعد 84 انچ قطر کی لائن کا مرمتی کام مکمل کرکے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن …
پاکستانی زائرین کو زیارتوں کےلیے شام لے جانے والے گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔زائرین گروپ لیڈر ثمر بخاری نے کہا کہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کےلیے خوف و ہراس کی صورتحال ہے، کھانے پینے کی اشیاء ختم ہوچکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچوں …
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ ڈایا مین لائن کا مرمتی کام آخری مراحل میں ہے، ترجمانکراچی: مرمتی کام اگلے 14 گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا، ترجمانکراچی: مرمتی کام مکمل ہونے کے فوراً بعد دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع کرکے لائنوں کو چارج کیا جائے گا، ترجمانکراچی: لائن کے …
بانی پی ٹی آئی کے خاندانی ذرائع نے ایا کہ بانی عمران خان اپنی بہنوں کو دی گئی ہدایت میڈیا تک پہنچانے کا کہتے ہیں۔علی محمد خان کے علیمہ خان سے متعلق بیان پر خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہدایت کے بعد علی محمد خان یا کسی دوسرے کے پابند نہیں …