ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں ضلع کرم کو …
کراچی میں کئی پرائیویٹ اسکولوں نے موسمِ سرما کی 16چھٹیاں کر دیں۔شہر میں آج سے 6 جنوری تک …
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ کورنگی اللّٰہ والا ٹاؤن …
کراچی میں 17 دن بعد 84 انچ قطر کی لائن کا مرمتی کام مکمل کرکے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن …
غیرملکی میڈیا کے مطابق برازیل کے اقتصادی دارالحکومت ساؤ پالو سے روانہ ہونے والی بس ہائی وے پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 19 افراد کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 28 فروری کوہوگا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق زونل رویت ہلال کمیٹیاں اپنے متعلقہ مقامات پر اجلاس کریں گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 9 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 64 ہزار 917 روپے ہوگئی۔