لاہور، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17اے کے حوالے سے …
لاہور، سول سیکرٹریٹ کے ملازمین نے پنشن رولز میں ترمیم ،لیو انکیشمینٹ اور رول 17اے کے حوالے سے …
اسلام آباد: ملکی گیس کی پیداوار میں کمی سے ملکی اقتصادیات کو 4ماہ میں 194ملین ڈالرز کے نقصان …
پشاور سے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق یہ فیصلہ خرگوش کی کم ہوتی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے …
جنرل منیجر این ایچ اے حافظ طاہر نے کہا ہے کہ سالٹ رینج کے مقام پر ٹنل بنائی …
حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ڈیڑھ سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا جس کے …
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ملزمان میں ثناء اللہ ، فیض محمد ، گل حسن اور لعل محمد شاململزمان فلائٹ نمبر XY -314 اور EY- 297 کے ذریعے عمرے ویزے پر سعودی عرب جا رہے تھے۔ملزمان کا تعلق جعفر آباد، نصیر آباد، قمبر شہدادکوٹ اور رحیم …
فی تولہ سونا 2 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی سے 2 لاکھ 73 ہزار 300 روپے پر آگیا۔اسی طرح دس گرام سونا 2229 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 34 ہزار 311 روپے کا ہوگیا۔یاد رہے کہ بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دریں اثنا …
پاکستان کے نامور ٹیلی ویژن اداکار آغا علی نے کہا کہ وہ فی الحال دوسری شادی کرنے کے خواہش مند نہیں ہیںحال ہی میں آغا علی نے اپنی طلاق، شادی کے فیصلے اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بات کی۔شادی کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "جب میں نے …