پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شکست سے بچنے اور سیریز میں واپس آنے کیلئے آج کامیابی حاصل کرناضروری ہے

گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوگیا۔خیبر پختونخوا میں بابو سرٹاپ، نانگا پربت اور بٹو گاہ میں برف باری ہوئی۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی شدید سردی، بلوچستان میں کوئٹہ، قلات، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین اور زیارت سمیت صوبے بھر میں …