کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی تمام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔میئر کراچی مرتضیٰٗ …
پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو واپس اپنے ملک …
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے …
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے …
سوئی ناردرن گیس نے گھریلو صارفین کیلئے گیس شیڈول میں تبدیلی کر دی۔گیس کمپنی نے نیا شیڈول مرتب کیا ہے، جس کے بعد اب شہریوں کو دن بھر گیس کی فراہمی جاری رہے گی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے اب صبح 6 سے رات 10 بجے تک گیس فراہمی کا شیڈول مرتب کیا گیا …
مرکزی بینک کے مطابق وفاقی حکومت کے قرضوں میں دسمبر 2023 سے نومبر 2024 تک ایک سال کے دوران 6 ہزار 975 ارب روپےکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جولائی سے نومبر 2024کے دوران وفاقی حکومت کے قرضوں میں 1452 ارب روپےکااضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر 2024 میں حکومت نے ایک ہزار 252 ارب …
سابق لیبر رہنما جیریمی کاربن اور ریفارم کے رہنما نائیجل فراگ سمیت 160 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے انگلش کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہےکہ ای سی بی کو 26 فروری کو افغانستان کے خلاف گروپ میچ کھیلنے سے انکارکرنا چاہیے، افغانستان کے ساتھ میچ کا بائیکاٹ ظلم کے خلاف عدم برداشت …