بزنس ریکارڈر گروپ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو ارشد زبیری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔معرف صحافی اور اکنامک …
چین میں کار کی ٹکر سے 35 افراد کو ہلاک کرنے والے ڈرائیور کو سزائے موت سنادی گئی۔چین …
وزیرِاعظم سے قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد کی ملاقاتاقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر تبادلہِ خیالوزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد نے آج دوحہ میں …
موٹر وے M9 پر ون وے ٹریفک رواں دواں این ایچ اے کے وزن کروانے کے کانٹا کی وجہ مسافروں کی قیمتی زندگیاں داؤ پر لگا دی گئیموٹر وے پولیس کسی بڑے حادثے کی منتظرمعروف ٹرانسپورٹر سلیم لدھا کے بیٹے فیصل لدھا ممبر کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے موٹر وے پولیس کی ہٹ دھرمی …
کراچی میں سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب حادثے میں راہگیر بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی چاکر ہوٹل کے قریب راہگیر بچہ گاڑی کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوا۔ بچہ کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچے کی شناخت 11 سالہ شمس اللہ ولد شیر غنی کے نام سے …