چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے گمشدہ افرادکی بازیابی سےمتعلق کیس میں ریمارکس دیئے کہ …

ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ان ڈپازٹس کی مدت جنوری 2025ء میں ختم ہو رہی تھی،یاد رہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے دو ڈپازٹس 2 ارب امریکی ڈالرکے ہیں۔دوسری جانب اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا،اسٹیٹ بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11ارب69 کروڑ ڈالر سے بڑھ …

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسداد پولیو کے لیے قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے تصدیق کی ہے کہ سندھ کے ضلع ٹھٹہ سے ایک پولیو کیس مثبت آیا ہے، جس کا نمونہ 10 دسمبر 2024 کو لیا گیا تھا، اس طرح 2024 میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ (ون) کے …

کراچی: ڈی پی ورلڈ اور این ایل سی نے دبئی کی بندرگاہ جبل علی سے کراچی کے لیے فیڈر سروس کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی شپنگ انڈسٹری میں بڑا انقلاب آ گیا ہے، ڈی پی ورلڈ اور این ایل سی نے جبل علی سے کراچی کے لیے فیڈر سروس کا آغاز کر …