کلفٹن تھانے کی حدود کلفٹن انڈر پاس کے قریب تیز رفتار کار نمبر BF-7810کی ٹکر سے ایوب سیڈار …
اسلام آباد: سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں نئی شرائط لاگو ہونے سے قومی خزانےکو سالانہ …
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ …
چائے کی پتی بھی مہنگی، حکومت نے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردیوفاقی حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی ہے، پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت …
کراچی کے اکثر علاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کر گئی ۔اولڈ سٹی ایریا، لانڈھی، ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں پانی کی فراہمی کئی ہفتوں سے معطل ہے۔صورت حال یہ ہے کہ مہنگائی کے مارے لوگ کراچی میں پانی خرید کر استعمال کرنے پر مجبور ہیںازیں کچھ …
سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اور کاپیاں فروخت ہونےکا انکشافکراچی: سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اورکاپیاں فروخت ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔پولیس نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں کتابیں اور کاپیاں برآمد کرلیں، سرکاری اسکولوں کی برآمد کتابیں اور کاپیاں ایک گھر میں چھپائی گئی تھیں ۔پولیس نے …