ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ نماش چورنگی پر9 دن سے بند سڑک کھول دی گئی، اس کے …
اسلام آباد: سرکاری افسران اور ملازمین کی پنشن پالیسی میں نئی شرائط لاگو ہونے سے قومی خزانےکو سالانہ …
کوئٹہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی کی آج جلسے کی درخواست مسترد کردی۔پی ٹی آئی نے آج ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کا اعلان کیا تاہم انتظامیہ نے جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق ایوب اسٹیڈیم میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات اور ہاکی گراؤنڈز پر محکمہ کھیل کے مقابلے ہورہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر …
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی یہ ملکی تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے
لاہور، ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں کی فضا خراب، اسکولوں میں تمام سرگرمیاں معطللاہور اور ملتان سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج بھی اسموگ کا راج برقرار ہے۔دنیا کے بڑے شہروں میں لاہور کی فضا سب سے آلودہ ریکارڈ ہوئی اور لاہور کی فضا میں 860 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیا گیا۔پنجاب میں سب …