چائے کی پتی بھی مہنگی، حکومت نے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردیوفاقی حکومت نے چائے کی …
چائے کی پتی بھی مہنگی، حکومت نے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردیوفاقی حکومت نے چائے کی …
کراچی کے اکثر علاقوں میں پانی کی قلت بحرانی شکل اختیار کر گئی ۔اولڈ سٹی ایریا، لانڈھی، ناظم …
سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اور کاپیاں فروخت ہونےکا انکشافکراچی: سرکاری اسکولوں کو فراہم کتابیں اورکاپیاں فروخت ہونےکا …
مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم …
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر …
نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ہلاکت پر 2 لیڈی ڈاکٹر اور اسپتال ایڈمنسٹریٹر کےخلاف قتل بالسبب کا …
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سنایا۔فیصلے کے لیے عمران خان کو اڈیالہ جیل پہنچایا گیا جبکہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی جیل پہنچے، اس کے علاوہ شعیب شاہین، سلمان اکرم راجہ اور …
قومی شاہراہ پر ٹھوکر، پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال تک شدید دھند ہے، دھند کے باعث موٹر وے پر کوٹ مومن سے اسلام آباد انٹرچینج تک بڑی گاڑیوں کا داخلہ بھی بند کردیا گیا ہے۔علاوہ ازیں شیخوپورہ اور سرگودھا میں دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثرہے
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ ، 13 ہزار 884 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔