ہنگو کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق نان فوڈ آئٹم کے ٹرک موجود ہیں لیکن بگن کے قریب مندوری …
دوستی کے لبادے میں چھپے دشمنوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے قادر سمالانی کی لاش کے باقیات تین …
کوئٹہ : انٹر نیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر آگئی ، لائسنس کا …
کراچی: لیاری ایکسپریس وے کے ایک سائیڈ کا ٹول ٹیکس 60 روپے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیاری …
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چینی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں …
11 ستمبر/ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی،مزار قائد پر قرآن خوانی و مختلف شخصیات کی آمدبابا قوم اور ان کے پہلو میں دفن رفقاء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی صبح ساڑھے 7 بجے شروع ہو گیصبح 9 بجے گورنر/ وزیراعلیٰ سندھ مزار قائد پر حاضری دینگے،تینوں مسلح افواج …
ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر کا ایس ایس پی ضلع کورنگی توحید رحمان میمن کے ہمراہ کورنگی کے تھانوں کا دورہڈی آئی جی ایسٹ نے ایس ایس پی کورنگی کے ہمراہ کورنگی میں بنائے جانے والے ماڈل تھانے کا بھی دورہ کیا،کورنگی نمبر 4 موبائل مارکیٹ کے قریب عوامی کالونی تھانے کو ماڈل …
منی پور: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر خون ریز نسلی فسادات شروع ہو گئے ۔ حکومت نے کرفیو کے ساتھ ساتھ ریاست میں انٹرنیٹ سروس بھی کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست منی پور کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک نوٹس میں کہا …