غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم …
کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 12 میں ایک تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی، جو کہ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ یہ آگ تیزی سے پوری بلڈنگ کو لپیٹ میں لے گئی، جس کی شدت نے خطرناک صورت حال پیدا کر دی۔فائر بریگیڈ اور پانی کے ٹینکر آگ پر قابو پانے کی کوششوں …
بنگلہ دیش میں کرنسی نوٹوں پر شیخ مجیب الرحمن کی تصویر ختم کرنے کا فیصلہبنگلہ دیش میں جاری سیاسی تبدیلیوں کے پیشِ نظر عبوری حکومت نے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن پر بانی بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی تصویر شامل نہیں ہوگی۔یہ تبدیلی ابتدائی طور پر ٹَکّہ 20، 100، …
اے این ایف کی کارروائیاں ، منشیات برآمد، 13 ملزمان گرفتاراینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے11 مختلف کارروائیوں میں37.183 کلوگرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 13 ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی، حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد، کوہاٹ ، اسلام آباد، ایبٹ آباد، گلگت میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 30کلو38گرام چرس،5کلو467گرام افیون …