غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم …
کراچی میں آج سے ٹریفک پولیس مہم کا آغازکراچی میں آج سے ٹریفک پولیس نے مہم کا آغاز کردیا۔اس دوران شہر میں غیر قانونی، جعلی سرکاری نمبر پلیٹ استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگیٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک پولیس، اینٹی کار لفٹنگ سیل اور پولیس مل کر کارروائی کریں گے۔ترجمان کے مطابق نجی گاڑیوں …
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور بزرگ سیاست دان الہی بخش سومرو انتقال کر گئے۔مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہی بخش سومرو گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے۔ وہ جیکب آباد سے متعدد مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ الہی بخش سومرو اسپیکر قومی اسمبلی کے …
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کردی ۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈینگی سے زیادہ متاثرہ علاقے چک جلال الدین، کوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹاؤن ہیں اور ڈینگی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی حفاظتی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر انسداد ڈینگی مہم جاری ہے، ڈینگی …