غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل تین ہفتے اضافے کے بعد 0.26 فیصد کی کمی ہوگئی تاہم …
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہفی تولہ سونے کی قیمت 2200 روپے کے اضافے سے 277200روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1886روپے کے اضافے سے 237654روپے کی سطح پر آگئی۔سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھنے کے برعکس فی تولہ چاندی …
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی غذائی دن کے موقع پر پیغامعالمی غذائی دن کے اس موقع پر ہمیں اپنے لوگوں کے لیے غذائی تحفظ یقینی بنانے کی ذمہ داری کا احساس ہوتا ہے۔ اس سال کا موضوع "بہتر زندگی اور بہتر مستقبل کے لیے غذائی حقوق" ہے، جو اس عزم کی تجدید کرتا ہے …
کراچی: اولڈ سٹی ایریا تھانہ رسالہ کی حدود پان منڈی کے قریب تین منزلہ عمارت منہدم ہوگئیاطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122سندھ کے اہلکار بمعہ ایمبولینس موقع پر پہنچ گئےعمارت منہدم ہونے کےنتیجے میں ابتدائی طور پر کسی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، بتایا جا رہا ہے کہ عمارت بوسیدہ تھی