اسلام آباد: حکومت نے باضابطہ طور پر جنوری 2025کے لیے اسپاٹ ایل این جی کارگو درآمد نہ کرنے …
پاکستان ریلوے کی بکنگ ایپ میں تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہزاروں مسافروں رل گئے، آن لائن ادائیگی …
سزا پانے والے مجرمان میں ڈاکٹر، نرس اور دیگر ساتھی شامل،معزز عدالت نے ڈاکٹر فواد ممتاز کو غیر …
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی …
وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیوب ویلزکی شمسی توانائی پر منتقلی کے پراجیکٹ کیلئے قرعہ اندازی کی اور اس میں پہلا نام اٹک کے شہری کا نکلا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نارووال کے کاشتکاروں کی فہرست کاجائزہ لیا، پہلے فیز میں پنجاب بھر میں 8 ہزار ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں …
وزیراعظم کو رہائشی گھروں کے لیے 3 منزلیں تعمیر کرنے کی اجازت دینے کی سفارش کی گئی ہے، اسی طرح پہلی مرتبہ گھر خریدنے پر ٹیکس کی مکمل چھوٹ دینے کی سفارش بھی شامل ہے جب کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد وفاقی اور صوبائی ٹیکسز کو ریوائز کرنے کی تجویز بھی ہے۔
کرم فریقین مسئلے کو حل کرنے کے لیے خود بیٹھنے پر متفق ہوگئے۔ جرگے میں فریقین کے عمائدین شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق قیام امن پر تفصیلی گفتگو اور عمائدین کو قریب لانے کی کوشش ہوگی۔