پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق امدادی سامان میں 500 خیمے، 500 چٹائیاں اور …
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2035ء تک 1 ہزار ارب ڈالرز …
حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے پاک منصوبے (گرین پروجیکٹس) بنانے کے لیے صوبوں کی صلاحیتیں بڑھانے اور عالمی …
مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو ہوگا، شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکاناسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 4 نومبر کو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 …
چنگچی رکشہ پر پابندی ہے: شرجیل میمنسندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چنگچی رکشہ پر پابندی ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں رکنِ سندھ اسمبلی ایم کیو ایم شیخ عبداللّٰہ نے ایوان میں سوال کیا کہ ہزاروں چنگچی رکشہ گھومتے ہیں، ان کو بھی رجسٹرڈ کیا جائےگا؟اس پر شرجیل میمن نے کہا …
12ویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2024‘ 19 سے 22 نومبر تک کراچی میں منعقد ہوگی۔گزشتہ 25 سال سے کامیابی سے جاری آئیڈیاز نمائش کا انعقاد اس سال 19سے 22 نومبر تک کراچی میں ہو گا اور نمائش کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شہر کو صاف رکھنے کی ہدایت کردی۔رواں سال 19 …