پاکستانترقیاتی منصوبے میں مبینہ کک بیکس کا کیس، احمد بھٹی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد، پرویز الٰہی …
موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب میں مختلف مقامات پر شدید دُھند کے باعث موٹر وے ایم 2، ٹھوکر …
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) حملہ …
عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ملزمان میں ثناء اللہ …
سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا چیمپیئنز ٹرافی 2025کا فائنل کھیل سکتی ہیں۔آئی سی سی ریویو میں روی شاستری نے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا وہ دو ٹیمیں ہیں جو چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل کھیل سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیمیں میگا ٹورنامنٹس …
لاہور ، بلوچستان اور سندھ ہائیکورٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر ہونے والے نئے ججز نے کام شروع کر دیا ہے۔منگل کو جسٹس سرفراز ڈوگر نے 3 کیسز کی سماعت کی ، دورانِ سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے نئے جج کو خوش آمدید کہا۔لاہور ہائیکورٹ سے آنے والے جسٹس سرفراز ڈوگر …
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اصلاحات کے عمل میں کسی کو رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اداروں میں اصلاحات لا رہی ہے۔ کیونکہ ہم نے اداروں کو بہتر اور منافع بخش بنانا ہے۔ اور …